 |
| |
|
|
|
|

|
سچ کے بارے
میں :۔
سچ ایک
غیر منافع بخش ، نان گورنمنٹ مہارت یافتہ
افراد کی ایسی تنظیم ہے جو کہ تشددکا شکار
افراد کی دوبارہ آباد کاری اور معاشرے میں
دوبارہ شامل ہونا ، بغیر کسی تفریق کے
کرتی ہے ۔ یہ تنظیم باقاعدہ قواعد و ضوابط
کے ساتھ کام کرتی ہے اور افراد کی مکمل
فلاح و بہبود کرتی ہے۔ یہ تنظیم 1994ء میں
وجود میں آئیی- ۔
|
|
|
|
|
|
 |
|